بدھ، 25 نومبر 2026ء15 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دنڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر صولت حیات وٹو کی زیر صدارت پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی نگرانی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہواسیم اسٹریسٹس و درزی خواتین و حضرات (تاجکستان) - ٹیکسٹائل جاب OECڈائیگنوسٹک ٹیکنیشن (بحرین) - باضابطہ اوورسیز جاب OECپنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC): محکمہ آبپاشی، صحت، زراعت اور تعلیم میں اسامیاںایرسمس منڈس EMLE اسکالرشپ 2027/29 (مکمل طور پر فنڈڈ)چین میں این پی یو پریذیڈنٹ اسکالرشپ 2027قطر یونیورسٹی اسکالرشپس 2027جرمنی میں ریسٹ اینڈ ریزیلینس فیلوشپ 2027 (مکمل فنڈڈ)چین کا پاکستانی طلباء کے لیے 61 اسکالرشپس کا اعلانخواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دنڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر صولت حیات وٹو کی زیر صدارت پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی نگرانی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہواسیم اسٹریسٹس و درزی خواتین و حضرات (تاجکستان) - ٹیکسٹائل جاب OECڈائیگنوسٹک ٹیکنیشن (بحرین) - باضابطہ اوورسیز جاب OECپنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC): محکمہ آبپاشی، صحت، زراعت اور تعلیم میں اسامیاںایرسمس منڈس EMLE اسکالرشپ 2027/29 (مکمل طور پر فنڈڈ)چین میں این پی یو پریذیڈنٹ اسکالرشپ 2027قطر یونیورسٹی اسکالرشپس 2027جرمنی میں ریسٹ اینڈ ریزیلینس فیلوشپ 2027 (مکمل فنڈڈ)چین کا پاکستانی طلباء کے لیے 61 اسکالرشپس کا اعلانخواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دنڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر صولت حیات وٹو کی زیر صدارت پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی نگرانی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہواسیم اسٹریسٹس و درزی خواتین و حضرات (تاجکستان) - ٹیکسٹائل جاب OECڈائیگنوسٹک ٹیکنیشن (بحرین) - باضابطہ اوورسیز جاب OECپنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC): محکمہ آبپاشی، صحت، زراعت اور تعلیم میں اسامیاںایرسمس منڈس EMLE اسکالرشپ 2027/29 (مکمل طور پر فنڈڈ)چین میں این پی یو پریذیڈنٹ اسکالرشپ 2027قطر یونیورسٹی اسکالرشپس 2027جرمنی میں ریسٹ اینڈ ریزیلینس فیلوشپ 2027 (مکمل فنڈڈ)چین کا پاکستانی طلباء کے لیے 61 اسکالرشپس کا اعلانخواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دنڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر صولت حیات وٹو کی زیر صدارت پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی نگرانی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہواسیم اسٹریسٹس و درزی خواتین و حضرات (تاجکستان) - ٹیکسٹائل جاب OECڈائیگنوسٹک ٹیکنیشن (بحرین) - باضابطہ اوورسیز جاب OECپنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC): محکمہ آبپاشی، صحت، زراعت اور تعلیم میں اسامیاںایرسمس منڈس EMLE اسکالرشپ 2027/29 (مکمل طور پر فنڈڈ)چین میں این پی یو پریذیڈنٹ اسکالرشپ 2027قطر یونیورسٹی اسکالرشپس 2027جرمنی میں ریسٹ اینڈ ریزیلینس فیلوشپ 2027 (مکمل فنڈڈ)چین کا پاکستانی طلباء کے لیے 61 اسکالرشپس کا اعلان

سیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates

سیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates
مطالعہ کی سہولیات:
سیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates. خواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن، ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کا گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں سیمینار سے خطاب ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے اے ایس پی سٹی سرکل بشرا عزیز کے ہمراہ گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ آگاہی سیمینار میں شرکت کی۔ وائس چانسلر ڈاکٹر شازیہ بشیر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ، مختلف فیکلٹیز کے ڈینز، اساتذہ اور طالبات کی بڑی تعداد بھی سیمینار میں شریک تھی۔ ڈی پی او سیالکوٹ نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہر خاتون کو گھر، تعلیمی ادارے، کام کی جگہ اور عوامی مقامات پر تحفظ اور احترام کا حق حاصل ہے۔ انہوں نے طالبات سے کہا کہ اگر انہیں تشدد، ہراسانی یا آن لائن بلیک میلنگ کا سامنا ہو تو وہ اعتماد کے ساتھ پولیس سے رابطہ کریں۔ متاثرہ خاتون کی بات توجہ سے سننا، اس کی شناخت اور عزتِ نفس کا خیال رکھنا اور شکایت پر بروقت کارروائی کرنا پولیس کی ذمہ داری ہے۔ کیپٹن (ر) دوست محمد نے کہا کہ سیالکوٹ پولیس خواتین کے حقوق کے تحفظ اور ان کی شکایات کے بروقت ازالے کے لیے پُرعزم ہے۔ خواتین پکار 15، ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن اور ویمن سیفٹی ایپ کے ذریعے مدد حاصل کر سکتی ہیں، جبکہ پنک موبائل پولیس اسٹیشن کے ذریعے پولیس خدمات ان کی دہلیز تک پہنچائی جا رہی ہیں۔

📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)

سیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates - تصویر 1
سیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates - تصویر 2
سیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates - تصویر 3

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 25, 2026•Recent•جابز اینڈ کیریئر ڈیسک

سیم اسٹریسٹس و درزی خواتین و حضرات (تاجکستان) - ٹیکسٹائل جاب OEC

سیم اسٹریسٹس و درزی خواتین و حضرات (تاجکستان) - ٹیکسٹائل جاب OEC

Nov 25, 2026•Recent•جابز اینڈ کیریئر ڈیسک

ڈائیگنوسٹک ٹیکنیشن (بحرین) - باضابطہ اوورسیز جاب OEC

ڈائیگنوسٹک ٹیکنیشن (بحرین) - باضابطہ اوورسیز جاب OEC

Nov 25, 2026•Recent•جابز اینڈ کیریئر ڈیسک

پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC): محکمہ آبپاشی، صحت، زراعت اور تعلیم میں اسامیاں

پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC): محکمہ آبپاشی، صحت، زراعت اور تعلیم میں اسامیاں

Nov 25, 2026•Recent•ایجوکیشن اینڈ اسکالرشپ ڈیسک

Erasmus Mundus EMLE Scholarship 2027/29 (Fully Funded)

ایرسمس منڈس EMLE اسکالرشپ 2027 یورپی کمیشن کی جانب سے پیش کردہ ایک اعلیٰ سطح کا ماسٹرز ڈگری پروگرام ہے۔ 'یورپین ماسٹر ان لا اینڈ اکنامکس' (EMLE) ایک سالہ پروگرام ہے جو یورپ اور غیر

Nov 25, 2026•Recent•ایجوکیشن اینڈ اسکالرشپ ڈیسک

NPU President Scholarship 2027 in China

نارتھ ویسٹرن پولی ٹیکنیکل یونیورسٹی (NPU) چین میں بین الاقوامی طلباء کے لیے پریذیڈنٹ اسکالرشپ 2027 کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ فلی فنڈڈ اسکالرشپ بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز ک

Nov 25, 2026•Recent•ایجوکیشن اینڈ اسکالرشپ ڈیسک

Qatar University Scholarships 2027 in Qatar

قطر یونیورسٹی نے سال 2027 کے لیے بیچلرز اور ڈپلوما ڈگری کے بین الاقوامی اور مقامی طلبہ کے لیے اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے۔ یہ اسکالرشپس بہترین تعلیمی کارکردگی کے حامل طلبہ کو مکمل او

سیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates | Apna Pasrur