حافظ آباد: زمین کے تنازع پر 2 بیٹوں کے ہاتھوں باپ سمیت 2 افراد قتل. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: حافظ آباد کے علاقے کولو تارڑ میں زمین کے تنازع پر 2 بیٹوں نے کلہاڑی کے وار کر کے اپنے باپ سمیت 2 افراد کو قتل کر دیا۔. پولیس کے مطابق باپ اور بیٹوں کے درمیان زمین کا تنازع چل رہا تھا، قتل کی واردات کے بعد دونوں ملزمان فرار ہو گئے۔. پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے اور قتل کی واردات میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔. حافظ آباد کے علاقے کولو تارڑ میں زمین کے تنازع پر 2 بیٹوں نے کلہاڑی کے وار کر کے اپنے باپ سمیت 2 افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق باپ اور بیٹوں کے درمیان زمین کا تنازع چل رہا تھا، قتل کی واردات کے بعد دونوں ملزمان فرار ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے اور قتل کی واردات میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کراچی یونیورسٹی میں پہلے 125 پوائنٹس چلتے تھے جاری کردہ میمورنڈم کے مطابق زیرِ کفالت افراد کی غیر ملکی شہریت اور سفری دستاویزات کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔ 📰 Official Source & Attribution: Daily Jang Read Original Report ↗ This news dispatch is published for public information and verified reporting. All rights reserved by the respective publication.