حافظ آباد: زمین کے تنازع پر 2 بیٹوں کے ہاتھوں باپ سمیت 2 افراد قتل

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- حافظ آباد کے علاقے کولو تارڑ میں زمین کے تنازع پر 2 بیٹوں نے کلہاڑی کے وار کر کے اپنے باپ سمیت 2 افراد کو قتل کر دیا۔
- پولیس کے مطابق باپ اور بیٹوں کے درمیان زمین کا تنازع چل رہا تھا، قتل کی واردات کے بعد دونوں ملزمان فرار ہو گئے۔
- پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے اور قتل کی واردات میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
حافظ آباد کے علاقے کولو تارڑ میں زمین کے تنازع پر 2 بیٹوں نے کلہاڑی کے وار کر کے اپنے باپ سمیت 2 افراد کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق باپ اور بیٹوں کے درمیان زمین کا تنازع چل رہا تھا، قتل کی واردات کے بعد دونوں ملزمان فرار ہو گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے اور قتل کی واردات میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کراچی یونیورسٹی میں پہلے 125 پوائنٹس چلتے تھے
جاری کردہ میمورنڈم کے مطابق زیرِ کفالت افراد کی غیر ملکی شہریت اور سفری دستاویزات کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔
لیویز حکام کے مطابق مسلح تصادم دو فریقین میں زمین کے تنازع پر ہوا
ملزمان کے قبضے سے 61 لاکھ 50 ہزار روپے کی رقم بر آمد کر لی گئی۔
یہ خبر قارئین کی بروقت آگاہی اور عوامی مفاد کے لیے خودکار سسٹم کے ذریعے شایع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










