جہلم میں محبتوں کا سیلاب، ہر طرف مریم نواز شریف کے استقبال کی گونج!

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
جہلم میں محبتوں کا سیلاب، ہر طرف مریم نواز شریف کے استقبال کی گونج! گلیاں، بازار اور چوک عوام سے بھر گئے۔ پھولوں کی بارش اور گھڑ ڈانس سے شہر کا رنگ ہی بدل گیا۔ بچوں، نوجوانوں اور شہریوں نے والہانہ انداز میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا استقبال کیا۔ جہلم کی سڑکوں پر آج عوامی جوش و محبت کا ایک خوبصورت منظر دیکھنے کو ملا۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











