جمعرات، 22 اکتوبر 2026ء11 جمادی الاول، 1448 ہجریھ6 کاتک 2083 بکرمی
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
کراچی: ہنڈی حوالہ نیٹ ورکس کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتارمالاکنڈ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد قتلوفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین سے غیر ملکی شہریت کی تفصیلات طلب کر لیںحافظ آباد: زمین کے تنازع پر 2 بیٹوں کے ہاتھوں باپ سمیت 2 افراد قتلہر پارٹی میں جاگیردار موجود ہیں: حافظ نعیم الرحمٰنجمشید دستی کی ضمانت میں 4 نومبر تک توسیع، تمام مقدمات کا ریکارڈ طلبسینیٹر کامران مرتضیٰ کی مبینہ پولیس مقابلوں کےحالیہ واقعات سے متعلق تحریک سینیٹ میں جمعسیالکوٹ موٹروے پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ، ایک اہلکار شہید، 5 زخمیایران کا خلیجِ عرب میں 4 تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰفرانس: میکرون کے نئے دفاتر کی تیاری کیلئے 23 لاکھ یورو مختصکراچی: ہنڈی حوالہ نیٹ ورکس کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتارمالاکنڈ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد قتلوفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین سے غیر ملکی شہریت کی تفصیلات طلب کر لیںحافظ آباد: زمین کے تنازع پر 2 بیٹوں کے ہاتھوں باپ سمیت 2 افراد قتلہر پارٹی میں جاگیردار موجود ہیں: حافظ نعیم الرحمٰنجمشید دستی کی ضمانت میں 4 نومبر تک توسیع، تمام مقدمات کا ریکارڈ طلبسینیٹر کامران مرتضیٰ کی مبینہ پولیس مقابلوں کےحالیہ واقعات سے متعلق تحریک سینیٹ میں جمعسیالکوٹ موٹروے پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ، ایک اہلکار شہید، 5 زخمیایران کا خلیجِ عرب میں 4 تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰفرانس: میکرون کے نئے دفاتر کی تیاری کیلئے 23 لاکھ یورو مختصکراچی: ہنڈی حوالہ نیٹ ورکس کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتارمالاکنڈ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد قتلوفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین سے غیر ملکی شہریت کی تفصیلات طلب کر لیںحافظ آباد: زمین کے تنازع پر 2 بیٹوں کے ہاتھوں باپ سمیت 2 افراد قتلہر پارٹی میں جاگیردار موجود ہیں: حافظ نعیم الرحمٰنجمشید دستی کی ضمانت میں 4 نومبر تک توسیع، تمام مقدمات کا ریکارڈ طلبسینیٹر کامران مرتضیٰ کی مبینہ پولیس مقابلوں کےحالیہ واقعات سے متعلق تحریک سینیٹ میں جمعسیالکوٹ موٹروے پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ، ایک اہلکار شہید، 5 زخمیایران کا خلیجِ عرب میں 4 تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰفرانس: میکرون کے نئے دفاتر کی تیاری کیلئے 23 لاکھ یورو مختصکراچی: ہنڈی حوالہ نیٹ ورکس کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتارمالاکنڈ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد قتلوفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین سے غیر ملکی شہریت کی تفصیلات طلب کر لیںحافظ آباد: زمین کے تنازع پر 2 بیٹوں کے ہاتھوں باپ سمیت 2 افراد قتلہر پارٹی میں جاگیردار موجود ہیں: حافظ نعیم الرحمٰنجمشید دستی کی ضمانت میں 4 نومبر تک توسیع، تمام مقدمات کا ریکارڈ طلبسینیٹر کامران مرتضیٰ کی مبینہ پولیس مقابلوں کےحالیہ واقعات سے متعلق تحریک سینیٹ میں جمعسیالکوٹ موٹروے پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ، ایک اہلکار شہید، 5 زخمیایران کا خلیجِ عرب میں 4 تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰفرانس: میکرون کے نئے دفاتر کی تیاری کیلئے 23 لاکھ یورو مختص
بین الاقوامی
22 اکتوبر 2026دوپہر 3:18 (پاکستان وقت)⏱️ 1 گھنٹے پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

تہران میں ٹرمپ کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دکھانے والی طنزیہ آرٹ تنصیب نصب

تہران میں ٹرمپ کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دکھانے والی طنزیہ آرٹ تنصیب نصب

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • یہ تنصیب ایران میں امریکی پالیسیوں اور ٹرمپ کے اقدامات کے خلاف پائے جانے والے غصے کے اظہار کے طور پر سامنے آئی ہے۔
  • ایران کے دارالحکومت تہران میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دکھانے والی ایک طنزیہ آرٹ تنصیب نصب کی گئی ہے، جس کے ذریعے امر۔
  • غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق تہران کے شمالی علاقے میں واقع تجریش اسکوائر پر نصب اس تنصیب میں ایک اداکار کو ٹرمپ کا روپ دھارے مصنوعی جیل کی۔

یہ تنصیب ایران میں امریکی پالیسیوں اور ٹرمپ کے اقدامات کے خلاف پائے جانے والے غصے کے اظہار کے طور پر سامنے آئی ہے

ایران کے دارالحکومت تہران میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دکھانے والی ایک طنزیہ آرٹ تنصیب نصب کی گئی ہے، جس کے ذریعے امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی پر طنز کیا گیا ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق تہران کے شمالی علاقے میں واقع تجریش اسکوائر پر نصب اس تنصیب میں ایک اداکار کو ٹرمپ کا روپ دھارے مصنوعی جیل کی کوٹھڑی میں چہل قدمی کرتے اور بیٹھتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

بل بورڈ کی طرز پر بنائی گئی اس آرٹ تنصیب پر درج عبارت میں کہا گیا ہے کہ ’یہ منظر نہ دیکھنا ایک جرم ہے۔‘ اس کے ساتھ موجود دیگر پیغامات میں ایران کے جنوبی قصبے سرکیک میں ستمبر کے اوائل میں شادی کی تقریب پر ہونے والے امریکی حملے کا بھی حوالہ دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ تنصیب واشنگٹن اور تہران کے درمیان کشیدگی کے پس منظر میں امریکی صدر کی علامتی اور طنزیہ عکاسی کرتی ہے۔

تہران کی 30 سالہ رہائشی فرزانہ عرب زادہ نے اس امید کا اظہار کیا کہ آرٹ تنصیب میں دکھایا گیا منظر ایک دن حقیقت بن جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ نے ایران پر حملہ کرکے جنگ شروع کی، جس کے نتیجے میں ایرانی عوام کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

📰 خبر کا باقاعدہ ماخذ و کریڈٹ: ایکسپریس نیوز اصل خبر کا سورس لنک دیکھیں ↗

یہ خبر قارئین کی بروقت آگاہی اور عوامی مفاد کے لیے خودکار سسٹم کے ذریعے شایع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR