PasrurNov 11, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
👨💼
اسد
میزبان و براڈکاسٹر
👩💼
عظمیٰ
تجزیہ کار و شریک میزبان
00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates. اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پسرور کا دورہ، تمام انتظامات تسلی بخش قرار اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پسرور کا اچانک دورہ کیا اور ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹرز اور دیگر عملہ ڈیوٹی پر موجود پایا گیا۔ دورے کے دوران تمام مقررہ انڈیکیٹرز کا جائزہ لیا گیا۔ ہسپتال کی مجموعی کارکردگی، انتظامی امور اور طبی سہولیات کی فراہمی تسلی بخش قرار دی گئی۔ مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











