زمرہ: Moral psychology
اخلاقی نفسیات (47) ۔ تنظیم کی تہیں
زندگی درجہ بہ درجہ تنظیم ہے۔ جین کروموزوم میں ہیں۔ کروموزوم خلیے میں ہیں۔ خلیے جاندار میں ہیں۔ جاندار خاندان یا معاشرے یا دوسرے گروہوں میں ہے۔ اس تنظیم کے ہر حصے میں مقابلہ ہے۔ اخل...
اخلاقی نفسیات (46) ۔ نامکمل تصویر
مندرجہ ذیل جوناتھن ہائیٹ اپنا ذاتی واقعہ بتاتے ہیں۔ “گیارہ ستمبر 2001 کے واقعے کے بعد میرا دل بڑی شدت سے ایک کام کرنے کو کیا، جس کو میں دوستوں کے آگے تسلیم کرنے میں شرمندہ تھا۔ می...
اخلاقی نفسیات (45) ۔ سزا
انصاف (fairness) کو سمجھنے میں وقت لگتا ہے۔ اخلاقیات کی روایتی سٹڈی اس میں زیادہ مدد نہیں کرتی۔ روایتی خیالات میں انسان خودغرض ہے اور انصاف ایک قسم کی روشن خیال خودغرضی ہے۔ اس میں ...
اخلاقی نفسیات (44) ۔ انقلاب
رومی بدشاہ جولیس سیزر، جن کے نام پر جولائی کا مہینہ ہے، اُس روز سینٹ کے ہال میں داخل ہوئے۔ صدا لگی، سب کھڑے ہوئے۔ اس سے پہلے کہ سیزر اپنے تخت پر بیٹھے، ایک سینیٹر سمبر اپنی عرضداشت...
اخلاقی نفسیات (43) ۔ آزادی
بوہم صحرائے کالاہاری کے کنگ قبیلے کا ایک واقعہ بتاتے ہیں۔ “توی نام کے ایک شخص نے تین لوگوں کو قتل کر دیا تھا۔ اس کے خلاف کمیونیٹی اکٹھی ہوئی۔ کھلے عام دن میں لوگوں نے اس پر حملہ کی...
اخلاقی نفسیات (42) ۔ برابری
تمام پرائمیٹ جبلی طور پر درجہ بندی (hierarchy) والے گروہوں میں رہتے ہیں اور اگر اسے سٹڈی کیا جائے تو انسانی معیار کے حساب سے یہ بڑا جابرانہ نظام ہے۔ انسانی گروہ ایسے کام نہیں کرتے۔...
اخلاقیات (41) ۔ کھوکھلی روحیں
“Repugnance may be the only voice left that speaks up to defend the central core of our humanity. Shallow are the souls that have forgotten how to shudder.” -Leon Kass جرمنی میں می...
اخلاقی نفسیات (40) ۔ کراہت
ہمیں اپنی تمام عمر دو مخالف محرکات کا سامنا رہتا ہے جس کا توازن رکھنا ہے۔ نئے کی کشش (neophilia) اور نئے کا خوف (neophobia)۔ اور ہر کسی کے لئے ان دونوں محرکات کا زور یکساں نہیں۔ ۔۔...
اخلاقی نفسیات (39) ۔ پستی
سن 2001 میں ایک جرمن کمپیوٹر ٹیکنیشن ارمن میوس کی طرف سے انٹرنیٹ پر ایک عجیب اشتہار دیا گیا۔ “مجھے 21 سے 30 سالہ شخص درکار ہے جس کا مضبوط جسم ہو۔ میں اسے ذبح کر کے کھانا چاہتا ہوں”...
اخلاقی نفسیات (38) ۔ فرمانبرداری
ہائیٹ واقعہ لکھتے ہیں، “میں ایک ٹیکسی میں تھا۔ میں نے ڈرائیور سے پوچھا کہ کیا وہ اپنی عمر امریکہ میں رہنا چاہتا ہے یا پھر واپس اردن چلا جائے گا؟ اس کا دیا گیا جواب مجھے یاد رہے گا۔...
اخلاقی نفسیات (37) ۔ وفاداری
مظفر شریف نے 1954 میں ایک تجربہ کیا۔ ان کے کیمپ میں گیارہ اور بارہ سال کی عمر کے بائیس بچے آئے جو ایک ہی پسِ منظر سے تعلق رکھتے تھے لیکن ایک دوسرے کو پہلے سے نہیں جانتے تھے۔ ان کو ...
اخلاقی نفسیات (36) ۔ انصاف
فرض کیجئے کہ دفتر میں آپ کا ایک ساتھی آپ کو پیشکش کرتا ہے کہ وہ ایک ہفتہ آپ کے حصے کا کام بھی کر لے گا تا کہ آپ اس ہفتے کی چھٹی لے سکیں۔ آپ کو کیسا محسوس ہو گا؟ اگر آپ “سخت م...











