زمرہ: Computer Science
ذہانت (39) ۔ بڑی توقعات
خودکار گاڑیوں کے ساتھ وابستہ مسائل اپنی جگہ لیکن ایسے مستقبل کی کوشش کرنے کی بہت اچھی وجوہات ہیں۔ اس کے فوائد بہت زیادہ ہیں۔ ٹریفک حادثات قابلِ انسداد اموات کی سب سے بڑی وجہ ہیں۔ ا...
ذہانت (38) ۔ نیم خودمختاری کے جھنجھٹ
ٹیکنالوجی کی آمد کئی صلاحیتوں کو کند کر دیتی ہے آپ نے خود بھی مشاہدہ کیا ہو گا۔ لوگ فون نمبر یاد نہیں رکھ پاتے۔ لکھائی خراب ہوئی ہے۔ اور جی پی ایس استعمال کرنے والے راستے نہیں یا...
ذہانت (37) ۔ فلائٹ 447
پئیر بونن پائلٹ کے طور پر ائیر فرانس میں 26 سال کی عمر میں شامل ہوئے تھے۔ جب انہوں نے اکتیس مئی 2009 کو AF447 کی اس پرواز میں قدم رکھا تو انہیں ائیرلائن میں چھ سال ہو چکے تھے۔ براز...
ذہانت (36) ۔ لیول
کچھ دیر کے لئے فرض کیجئے کہ ہم ایسی دنیا میں ہیں جہاں پر مکمل طور پر خودکار گاڑیاں موجود ہیں۔ الگورتھم کی پہلی ترجیح یہ ہے کہ جہاں ممکن ہو، تصادم نہ ہو۔ اور یہ اصول ٹریفک کو ہی بدل...
ذہانت (35) ۔ ٹریفک
پال نیومین آکسبوٹیکا کمپنی کے بانی ہیں جو خودکار گاڑیوں کا سافٹ وئیر بناتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مکمل طور پر خودکار گاڑی بنانا بہت بہت مشکل رہے گا۔ پال نیومین کہتے ہیں کہ “فرض کیجئ...
ذہانت (34) ۔ مسافر یا پیدل؟
فرض کریں کہ مستقبل میں آپ ایک خودکار گاڑی میں سفر کر رہے ہیں۔ سگنل سرخ ہو گیا۔ گاڑی نے بریک لگائی لیکن کسی مکینیکل خرابی کی وجہ سے بریک فیل ہو گئی۔ گاڑی کو روکا نہیں جا سکتا۔ ٹکر ...
ذہانت (33) ۔ بیز کا میز
بیز اٹھارہویں صدی کے وسط میں برطانیہ میں ایک مذہبی راہنما اور ریاضی دان تھے۔ان کو تھامس بیز کو ایسا ہی مسئلہ درپیش تھا۔ وہ اپنے مضمون میں اس کی وضاحت ایسے کرتے ہیں۔ “فرض کیجئے کہ ا...
ذہانت (32) ۔ شاہد آفریدی؟
اس بات میں مبالغہ نہیں کہ بیز کا تھیورم تاریخ کے اہم ترین خیالات میں سے ہے۔ سائنس، شماریات اور مشین لرننگ کے ماہرین میں بہت مقبول ہے۔ اور اس کا بنیادی خیال بہت سادہ ہے۔ اتنا سادہ ک...
ذہانت (31) ۔ گاڑی کی تربیت
خودکار گاڑی کو کیسے بتایا جائے کہ چلنا کہاں پر ہے؟ آپ گاڑی کو بتا سکتے ہیں کہ “صرف اس جگہ پر چلو جہاں پر تارکول کی سڑک ہو”۔ لیکن یہ مٹی والی سڑکوں پر ناکام ہو جائے گا۔ یا پھر آپ ...
ذہانت (30) ۔ “مستقبل” کی گاڑیاں
نیویارک میں 1939 میں ہونے والے عالمی میلے میں جنرل موٹرز نے مستقبل کی دنیا کی تصویر بے نقاب کی۔ نمائش میں آنے والے حاضرین کو آنے والی دنیا کا 16 منٹ پر مبنی دورہ کروایا جاتا تھا۔...
ذہانت (22) ۔ دماغ کا تجربہ
ڈیوڈ سنوڈن نے 1986 میں ایک تجربہ شروع کیا۔ انہوں نے 678 راہباؤں (nun) کو قائل کیا کہ وہ انہیں اپنا دماغ دے دیں۔ یہ غیرمعمولی سائنسی تحقیق الزائمر کی وجوہات جاننے کے لئے تھی۔ اس تحق...
ذہانت (29) ۔ گاڑیوں کی دوڑ
تیرہ مارچ 2004 کی صبح صحرائے موہاوی کے درمیںان لوگ ایک تماشا دیکھنے کے لئے جمع تھے۔ یہ گاڑیوں کی ریس تھی۔ اس میں منفرد بات یہ تھی کہ یہ ان میں کوئی ڈرائیور نہیں تھا۔ یہ خودکار گاڑی...











