منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
صفحہ اولزمرہ جاتCancer

زمرہ: Cancer

کل خبریں: 100
2 جنوری 2022•Unknown

کینسر (89) ۔ ٹارگٹڈ مالیکیولر تھراپی

سلامون کی پہلے فیز میں کامیابی کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی۔ ہرسپٹین اب خبروں میں تھی۔ یہ جس کینسر کو نشانہ بناتی تھی، یہ مہلک اور تیزی سے پھیلنے والا تھا۔ اور اس کے مریض کچ...

2 جنوری 2022•Unknown

کینسر (88) ۔ اینٹی باڈی سے علاج

جینن ٹیک میں جرمن سائنسدان ایکسل الرچ نے وائنبرگ کی دریافت کردہ نیو اونکوجین دوبارہ دریافت کی تھی، لیکن یہ معلوم نہیں تھا کہ اس کے ساتھ کرنا کیا ہے۔ یہ علم تو تھا کہ اگر کسی چیز کی...

2 جنوری 2022•Unknown

کینسر (87) ۔ نئی ٹیکنالوجی، نئی ادویات

سان فرانسسكو میں سلیکون ویلی میں جینیاتی انجیرنگ کی کمپنی قائم ہوئی تھی۔ یہ جینن ٹیک تھی جس نے ایک نئی ٹیکنالوجی ایجاد کی تھی جو “ری کمبیننٹ ڈی این اے” کی تھی۔ اس ٹیکنالوجی کی مدد ...

2 جنوری 2022•Unknown

کینسر (86) ۔ ٹارگٹڈ دوا

اکیوٹ پرومائیلوسائٹک لیوکیمیا (APL) خون کا ایک کمیاب قسم کا کینسر ہے۔ خون کے نارمل سفید خلیات ہڈی کے گودے میں کئی سٹیج سے گزر کر بلوغت تک پہنچتے ہیں۔ درمیانی سٹیج کا ایک خلیہ پروما...

2 جنوری 2022•Unknown

کینسر (85) ۔ کینسر کی کمزوریاں

کینسر کے علاج کے روایتی طریقے اس کی دو کمزوریوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔ پہلا یہ کہ زیادہ تر کینسر کسی ایک مقام سے شروع ہوتے ہیں اور پھر یہاں سے پھیلتے ہیں۔ سرجری اور ریڈی ایشن تھراپی ...

2 جنوری 2022•Unknown

کینسر (84) ۔ ابال

نئی مریضہ ایک ادھیڑ عمر خاتون تھیں۔ وہ تاریخ کی پروفیسر تھیں جن کا ذہن خوب کام کرتا تھا۔ ان کی سانس کی نالی کے خلیات بے قابو ہو کر بڑھ رہے تھے۔ یہ برنکوایلویولر کینسر تھا۔ اونکولوج...

31 دسمبر 2021•Unknown

کینسر (83) ۔ سست رفتار انقلاب

اطالوی ادیب پرائمو لیوی دوسری جنگِ عظیم کے بیگار کیمپ میں سے بچ جانے والے خوش نصبیوں میں سے تھے۔ وہ اپنے تجربے کا لکھتے ہیں۔ “وقت کے ساتھ ساتھ ایک شخص کا ماضی اور اس کی زندگی مٹ جا...

31 دسمبر 2021•Unknown

کینسر (82) ۔ چھ اصول

رابرٹ وائنبرگ اور کینسر بائیولوجسٹ ڈگلس ہاناہان 1999 میں ہوائی میں کینسر کانفرنس میں شرکت کے لئے گئے تھے۔ ان کی گفتگو اس بات پر تھی کہ بہت عرصے سے کینسر کے بارے میں ایسے بات کی جات...

31 دسمبر 2021•Unknown

کینسر (81) ۔ کہانی ۔ مرض کی، مریض کی

چالیس سالہ ٹکنیشن کا کام ائیر کنڈیشنگ اور دوسرے برقی آلات کی تنبصیب کا تھا۔ 1960 میں ایک صبح کام کرتے وقت انسولیشن میں سے ایسبیسٹوس کا ایک چھوٹا سا ذرہ الگ ہوا تھا۔ فضا پر اڑتے ہوئ...

31 دسمبر 2021•Unknown

کینسر (80) ۔ کینسر بائیولوجی

برٹ ووگلسٹائن ایک میوٹیشن سے اگلی تک کینسر کے سست رفتار مارچ کا بتا رہے تھے جبکہ کینسر بائیولوجسٹ ان میوٹیشن کے فنکشن کی تفتیش کر رہے تھے۔ انہیں معلوم تھا کہ یہ میوٹیشن دو اقسام کی...

31 دسمبر 2021•Unknown

کینسر (79) ۔ مارچ

کینسر صرف جسم پر ہونے والا ٹیومر نہیں۔ یہ بیماری متحرک ہے، ارتقا کرتی ہے، اعضاء پر حملہ آور ہوتی ہے، ٹشو تباہ کرتی ہے اور ادویات کے خلاف مزاحمت کرتی ہے۔ تجربات میں چوہوں پر دو بڑی...

31 دسمبر 2021•Unknown

کینسر (78) ۔ تصدیق کی تکمیل

راس جین کی دریافت سے کینسر جینیات کے ماہرین کے لئے ایک چیلنج حل ہو گیا۔ انہوں نے اونکوجین کی میوٹیشن کو کینسر کے خلیے میں تلاش کر لیا تھا۔ لیکن ایک اور چیلنج کھل گیا۔ نڈسن کی ٹو ہٹ...