زمرہ: اہم خبریں
مریم نواز نے جون 2027 تک 5734 واٹرفلٹریشن پلانٹ مکمل کرنے کا ہدف دے دیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صاف پانی اتھارٹی کا خصوصی اجلاس ہوا۔
حنا جاوید قتل؛ متقولہ کے اہلخانہ کا مریم نواز کو کھلا خط، جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
اہم فرانزک رپورٹس آنے سے پہلے تفتیش کا رخ گھریلو ملازم کی جانب موڑ دیا گیا، اہلخانہ کا الزام۔
پاکستان انگلیڈ ون ڈے میچ کے لیے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
قذافی اسٹیڈیم، ٹیموں کے روٹس اور متبادل راستوں پر ایک ہزار سے زائد وارڈنز تعینات ہوں۔
172 غیر فعال انجنوں کے بوجھ تلے دبا پاکستان ریلوے، بحالی کا منصوبہ تیار
اسلام آباد: 172 غیر فعال انجنوں کے بوجھ تلے دبے پاکستان ریلوے نے ان انجنوں کی بحالی کا منصوبہ تیار کر لیا ہے، اور 4 ماہ میں 36 انجن فعال ہونے کا امکان۔
سہ ملکی سیریز، آج پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں لاہور میں مدمقابل ہوں گی
لاہور: سہ ملکی ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں آج پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی، میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستانی ڈیری سیکٹر میں اہم پیشرفت
فیصل آباد میں ڈیری پروسیسنگ پلانٹ کے قیام کے لیے 55 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبہ کا اعلان۔
امریکہ پاکستانی آئی ٹی بر آمدات کی سب سے بڑی منڈی ہے، رضوان سعید شیخ
پاک امریکا ٹیک کنیکٹ کا مقصد ہمارے نوجوانوں کی تکنیکی استعداد کو امریکی مار کیٹ میں روشناس کرانا ہے، پاکستانی سفیر۔
بلند شرح سود، پاکستان کا 49 کروڑ ڈالر قرض لینے سے انکار
قرض کی لاگت 8 فیصد، وزارت خزانہ کو 6 فیصد شرح سود کی توقع تھی۔
سہ ملکی سیریز، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج پاکستان اور انگلش ٹیم مدمقابل ہوں گی
میچ میں کھلاڑی موذی مرض کینسر سے آگاہی مہم کے تحت پنک کٹ پہن کر میدان میں اتریں۔
بیرون ملک ہزاروں ملازمتیں، پاکستانیوں کیلیے سرکاری پورٹل متعارف
اسلام آباد : بیرونِ ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کی ویب سائٹ پر ہزاروں ملازمتوں کی خالی آسامیوں کی تفصیلات دستیاب ہیں۔
30 سال بچوں کے دل بچانے والا پاکستانی سرجن برطانیہ کا ہیرو بن گیا
پرائیڈ آف برٹین ایوارڈز کی ویب سائٹ کے مطابق ڈاکٹر آصف حسن حال ہی میں ریٹائر ہوئے ہیں۔
ریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟
اسلام آباد : نادرا کے پاس تمام تر ریکارڈ ہونے کے باوجود درخواست گزار کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟ اس جواب میں نادرہ ترجمان نے وضاحت دے۔












