زمرہ: اہم خبریں
وزیراعظم اور حافظ نعیم کی اگلے دو روز میں ملاقات متوقع
احسن اقبال و رانا ثنا اللہ نے رابطہ کیا، حافظ نعیم وزیراعظم سے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے پر بات کرینگے، لیاقت بلوچ۔
پاکستان کیلیے سرحدیں کھلی ہیں، ایل پی جی کی برآمدات پر بھی کوئی پابندی نہیں؛ ایران
گبد رمدان سرحد پر ایل پی جی کے سیکڑوں ٹرک کئی ہفتوں سے کلیئرنس کے منتظر ہیں۔
جی پی ایس جیمر نے پاکستانی طیارہ تباہ کیا؟
یہ کہناقبل از وقت کہ حادثے کی کیا وجہ تھی لیکن الیکٹرانک جنگ نے مذید پائلٹوں کو اندھیرے و موت کی طرف دھکیل دیا تو اِس پر حیرت نہیں ہونی چاہیے۔
الیکشن سے 2 روز قبل نیتن یاہو کی چال؛ اسرائیل پر ایران کے ایٹمی حملے کی تصویر شیئر کردی
اپوزیشن رہنماؤں نے اسرائیلی وزیراعظم پر انتخابی مہم میں خوف پھیلانے کا الزام عائد کردیا۔
سہ ملکی سیریز: شاداب خان کی سنچری کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی
پاکستان نے 48 ویں اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 242 رنز کا ہدف پورا کیا اور سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا۔
خاتون سے دوران ڈکیتی زیادتی کرنے والے دو افغان ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ کی حدود واردات میں ملوث دونوں ملزمان جسمانی ریمانڈ پر تھے، ترجمان پولیس۔
صدر اور وزیراعظم کی انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم نے بہترین کھیل پیش کرکے پوری قوم کے دل جیت لیے۔
اسلام آباد پولیس پر فائرنگ کے دوران 2 زیرِ حراست ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے ہلاک
(25 اکتوبر 2026): اسلام آباد میں پولیس پر فائرنگ کے دوران دو زیر حراست ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے کے نیتجے میں ہلاک ہوگئے۔
پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ سیریز 2026 کا آخری ایونٹ، پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شرکت
پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ سیریز 2026 کا آخری ایونٹ، پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شرکت۔
اپنے بچوں کی نازیبا ویڈیوز فروخت کرنے والا باپ گرفتار
اسلام آباد : پیسے کی ہوس اور لالچ نے باپ کے مقدس رشتے کو بھی داغ دار کردیا، اپنے ہی بچوں کی فحش و نازیبا ویڈیو بنانے والے شخص این سی سی آئی اے نے گرفتار کرلیا۔
والدہ نے کہا تھا کوئی لڑکا سمجھ نہ آئے تو کبھی شادی مت کرنا: انوشے اشرف
(25 اکتوبر 2026): پاکستانی ٹی وی میزبان انوشے اشرف نے شادی کے حوالے سے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے والدہ کی جانب سے کی گئی نصحیت کے بارے میں بتا دیا۔
پاکستان ہر موقع پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑا، حفاظت کر رہا ہے: فاروق عبداللہ
پاکستان ہر موقع پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑا، حفاظت کر رہا ہے: فاروق عبداللہ۔












