منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
صفحہ اولزمرہ جاتBody

زمرہ: Body

کل خبریں: 103
11 جولائی 2022•Unknown

بدن (92) ۔ بیماری

آئس لینڈ کے قصبے آکوریری میں 1948 کی خزاں میں لوگ بیمار ہونے لگے۔ 9600 کی آبادی میں سے 500 لوگ کو مختلف علامات نظر آنے لگیں۔ سردرد، ڈیپریشن، قبض، بے خوابی، جسم میں درد، بے چینی...

10 جولائی 2022•Unknown

بدن (91) ۔ پیدائش

پیدائش کا وقت اور ایک نئے وجود کی دنیا میں آمد ایک معجزہ ہے۔ کوکھ میں بچے کے پھیپھڑے ایک سیال (amniotic fluid) سے بھرے ہوتے ہیں۔ اور بڑی ہی زبردست ٹائمنگ کے ساتھ یہ نکل جاتا ہے۔ پ...

10 جولائی 2022•Unknown

بدن (90) ۔ زچہ

حمل اور پیدائش کبھی آسان نہیں رہے۔ جدید میڈیسن سے قبل یہ صورتحال زیادہ بری تھی۔ یہ معلوم کرنا بھی کہ آیا حمل ہے یا نہیں، ایک آسان کام نہیں تھا۔ اس کے کئی طریقے تھے لیکن کوئی قاب...

10 جولائی 2022•Unknown

بدن (89) ۔ دو خلیے

انسان کی ابتدا دو خلیوں سے ہوتی ہے۔ ایک والد کی طرف سے نطفہ۔ دوسرا والدہ کی طرف بیضہ۔ بیضے کا سائز سو گنا زیادہ ہوتا ہے۔ جب یہ ملتے ہیں تو بیضہ اپنے ننھے سے دوست کو خوش آمدید کرتا...

10 جولائی 2022•Unknown

بدن (88) ۔ خواتین و حضرات

کئی بار کہا جاتا ہے کہ مرد اور خاتون میں جینیاتی فرق اس سے زیادہ ہیں جتنے انسان اور چمپینزی میں ہیں۔ سخت ریاضی کے حساب سے یہ بات درست ہے۔ مرد اور خاتون کے درمیان 1.8 فیصد جین کا فر...

10 جولائی 2022•Unknown

بدن (87) ۔ جنس کا تعین

ہمیں بہت لمبے عرصے تک یہ پتا نہیں کہ پیدائش کے وقت کوئی لڑکا کیوں ہوتا ہے اور کوئی لڑکی کیوں؟ جنس کا تعین آخر ہوتا کیسے ہے؟ کروموزوم کی دریافت 1880 میں والڈائر ہارٹز نے کر گئی تھی...

10 جولائی 2022•Unknown

بدن (86) ۔ درد کے علاج

درد عجیب ہے کہ یہ متغیر رہتی ہے۔ صورتحال کے مطابق بڑھ جاتی ہے یا کم ہو جاتی ہے یا نظرانداز کر دی جاتی ہے۔ اور کسی انتہا کی حالت میں دماغ اسے محسوس ہی نہیں کر پاتا۔ اس کا ایک مشہور ...

8 جولائی 2022•Unknown

بدن (85) ۔ درد کی اقسام

ساخت کے لحاظ سے اعصابی نظام کے دو حصے ہیں۔ مرکزی اعصابی نظام جس میں دماغ اور ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ اور وہ اعصاب جو اس مرکز سے باہر کو جاتے ہیں اور جسم کے تمام حصوں تک پہنچتے ہیں۔ یہ per...

8 جولائی 2022•Unknown

بدن (84) ۔ درد کا احساس

درد کام کیسے کرتی ہے؟ یہ سوال ابھی حل شدہ سوال نہیں۔ دماغ میں درد کا کوئی مرکز نہیں۔ کوئی ایک ایسی جگہ نہیں جہاں درد کے سگنل اکٹھے ہوتے ہیں۔ ایک سوچ کو ہیپوکیمپس سے گزرنا ہے تا کہ ...

6 جولائی 2022•Unknown

بدن (83) ۔ درد کے مسئلے

درد ایک عجیب تنگ کرنے والی شے ہے۔ بیک وقت ضروری بھی اور ناپسندیدہ بھی۔ اور یہ انسانی تاریخ میں میڈیکل سائنس کے مرکز پر رہی ہے اور اس کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے۔ کئی بار یہ ہمیں محفوظ...

28 جون 2022•Unknown

بدن (81) ۔ روز کا ردھم

زمین سورج کے گرد گھومتی ہے اور اس کے وقت ہونے والی روشنی اور تاریکی کے سائیکل کے ساتھ ہی جاندار خود کو تبدیل کرتے رہتے ہیں۔ پھولوں کے خوشبو دینے سے تتلیوں کی اڑان تک سب کچھ اس آفا...

28 جون 2022•Unknown

بدن (80) ۔ جسم کی گھڑی

دس سال کی تحقیق کے بعد لندن کے امپریل کالج کے محقق رسل فوسٹر نے ایسی چیز کو ثابت کر دیا جو اس قدر حیرت انگیز تھی کہ بہت سے لوگوں نے پہلے اسے ماننے سے انکار کر دیا۔ فوسٹر کو ہماری ا...