زمرہ: پنجاب
گوجرانوالہ: خواتین کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
ملزم عرفان واٹس ایپ کے ذریعے خاتون کو بلیک میل اور ہراساں کر رہا تھا۔
لاہور نے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر حاصل کر لیا
لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہروں میں شہریوں کو صحت کے حوالے سے شدید خطرات لاحق ہیں۔
پنجاب حکومت کو بدنام کرکے متبادل انتظام لانے کی کوشش ہو رہی ہے، خواجہ آصف
کرپشن صرف پنجاب کا مسئلہ نہیں بلکہ پورے ملک میں موجود ہے، وزیر دفاع۔
پنجاب: حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلات
پاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 33 زخمی
(5 نومبر 2026): پنجاب کے شہر پاکپتن میں دیپالپور روڈ پر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔
کس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!
کس کے نام پر کتنی پراپرٹی ہے اب گھر بیٹھے آئی ڈی کارڈ نمبر سے پتا لگایا جاسکتا۔
غلط ای چالان اب گھر بیٹھے منسوخ کروائیں!
پنجاب میں گھر بیٹھے غلط ای چالان ریویو کرنے کی سہولت متعارف کروادی۔
اختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہے
"اختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہے، لیکن کسی پر بغیر ثبوت کرپشن کے سنگین الزامات لگانا اظہارِ رائے کی آزادی نہیں۔ سالک حسین نے خود تسلیم کیا کہ ان کے پاس کرپشن کے الزامات کے ٹھوس شواہد موجود نہیں، لہٰذا اب انہیں...
خواتین کیلئے فری سکوٹی اور بائیک ٹریننگ
خواتین کیلئے فری سکوٹی اور بائیک ٹریننگ۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ کا چائلڈ میرج ایکٹ سے متعلق بڑا فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ کا چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ سے متعلق بڑا فیصلہ آگیا۔
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات مرحلے وار کرانے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات مرحلے وار کرانے کا فیصلہ۔













