زمرہ: پاکستان
حکومت کے ظالمانہ روئیے نے لوگوں کو معاشی طور پر بدحال کردیا: راجہ پرویز اشرف
اسلام آباد:پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ حکومت کے ظالمانہ روئیے نے لوگوں کو معاشی طور پر بدحال کردیا ہے، حکومت وقت کی عوام دشمن پالیسیوں کو چیلنج کرنا ...
موجودہ حکومت کو مزید مہلت نہ دیں ،عوام کو اسلام آباد کی طرف بڑھنا چاہئے ، رانا ثناء اللہ
فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات میں سمری سے بھی زیادہ اضافہ کر کے حکومت نے تمام حدیں پار کر دی ہیں ، موجودہ حکو...
مہنگی چینی فروخت کرنے کا معاملہ ، پنجاب حکومت نے شوگر مل مالکان کے خلاف طبل جنگ بجادیا
لاہور:مہنگی چینی فروخت کرنے کے معاملے پر پنجاب حکومت نے مقدمات درج کرتے ہوئے دو شوگر مل مالکان سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ چیف سیکرٹری پنجاب کے مطابق چنار شوگر ملز فیصل آبا...
حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اتنا اضافہ کر دیا کہ گزشتہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
اسلام آباد: حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 ر...
نکاح کے لیے نیا نظام متعارف
نکاح کے لیے نیا نظام متعارف کرایا جا رہا ہے پاکستان میں اب نکاح رجسٹرڈ ختم ہونے لگے ہیں نکاح رجسٹرڈ کی جگہ ایک ٹیب متعارف ہونے جارہا ہے امام مسجد کو لوکل گورنمنٹ والے ایک مہینہ کور...
شادی کے بعد عورت کی مرضی ہے شناختی کارڈ میں والد کا نام لکھوائے یا خاوند کا، نادرا
اسلام آباد: چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا ہے کہ شادی کے بعد عورت کی مرضی ہے شناختی کارڈ میں والد کا نام لکھوائے یا خاوند کا۔ چیئرمین نادرا نے دیہی خواتین کی سالانہ کانفرنس کی تقریب...
حکومت نے گھی کی قیمتوں میں 109روپے فی کلو تک کا اضافہ کردیا
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں 40 سے 1090 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا نیا طوفان برپا کردیا گی...
"والد کو وہ عزت نہیں ملی جس کے مستحق تھے" ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صاحبزادی کا شکوہ
راولپنڈی: پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کے بانی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صاحبزادی ڈاکٹر دینا کا کہنا ہے کہ ان کے والد کو وہ عزت نہیں دی گئی جس کے وہ مستحق تھے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحو...
گزشتہ روز لاہور میں وکیل کی اسسٹنٹ کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور: گزشتہ روز لاہور میں وکیل کی اسسٹنٹ عقیلہ سبحانی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا، سی آئی اے صدر نے ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتارکیا۔ نجی ٹی ...
فیاض الحسن چوہان کا 127سال پرانے جیل قوانین کو تبدیل کرنے کا اعلان
لاہور : وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے 127سال پرانے جیل قوانین ، قواعد کو تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا ، جیل وارڈر، ہیڈ وارڈر ، چیف وارڈر کی سیٹوں کو اپ گریڈ کرنے کی نوی...
پنجاب یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی میں داخلے کے خواہشمند تمام طلبہ انٹری ٹیسٹ میں فیل
لاہور : پنجاب یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف کمیونٹی کیشن سٹڈیز سے پی ایچ ڈی کرنے کے خواہشمند تمام طلبا انٹری ٹیسٹ میں فیل ہو گئے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی ایچ ڈی کے انٹری ٹیسٹ ...
لاہور ہائیکورٹ نے قومی سطح کے ٹورنامنٹس کے دوران سڑکیں بند کرنے سے روک دیا
لاہور : لاہور ہائیکورٹ میں نیشنل ٹی 20 کپ کے میچز کے دوران سڑکیں بند کرنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے قومی سطح کے ٹورنامنٹس کے دوران سڑکیں بند کرنےسے روک دیا۔ لاہورہائیکور...




