زمرہ: پاکستان
امریکا نے 3 سال بعد پاکستان کیلئے سفیر نامزد کردیا
واشنگٹن : امریکا نے تین سال بعد سینیئرسفارتکار ڈونلڈبلوم کو پاکستان کیلئے نیا امریکی سفیر نامزد کردیا، ڈونلڈ بلوم کابل میں امریکی سفارتخانے میں ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں۔ تفصیلات...
شوکت ترین کو پختونخوا سے سینیٹر بنانے کا فیصلہ
مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ شوکت ترین کو خیبر پختونخوا سے سینیٹر بنوایا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا سے پاکستان تحر...
اپوزیشن کی تحریک کا جواب دینے کیلئے وزیر اعظم نے مرکزی و صوبائی قیات کا اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد: اپوزیشن کی تحریک کے کا جواب دینے کیلئے وزیر اعظم عمران خان نے مرکزی و صوبائی قیادت کا اجلاس آج وزیر اعظم ہاؤس میں طلب کر لیا ہے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعظم...
کلثوم نواز کے خلاف نا اہلی کی درخواست زائد المیعاد ہونے کے باعث خارج کر دی گئی
سپریم کورٹ نے کلثوم نواز کے خلاف نا اہلی کی درخواست خارج کر دی ، سپریم کورٹ نے نا اہلی کی درخواست مقررہ معیاد کےبعد دائر کرنے پر خارج کی ۔ کلثوم نواز کے خلاف نا اہلی کی درخواست پر ...
ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان وارم اپ میچ آج(بدھ کو) کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بچے شروع ہوگا۔پاکستان نے اپنے پہلے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز جبکہ جنوبی اف...
تیل کی قیمت میں اضافے سے مہنگائی بڑھ رہی ہے: گورنر سٹیٹ بینک
لندن:گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ مہنگائی پوری دنیا میں ہورہی ہے،تیل کی قیمت میں اضافے سے مہنگائی بڑھ رہی ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ میں اوورسی...
’بھارت شائد بھول بیٹھا تھاکہ.. شیخ رشید کا بیان سامنے آگیا
کراچی : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھارتی آبدوز کا پیشگی سراغ لگانے پر پاک بحریہ کو سلام پیش کردیا ۔انہوں نے کہا کہ بھارت شاید بھول بیٹھا تھاکہ پاک بحریہ بھی دیگر فورسز کی طرح ہم...
اوکاڑہ میں نوجوان نے محبوبہ کو قتل کر کے سر تن سے جدا کردیا
اوکاڑہ( ویب ڈیسک); نواحی علاقے میں مبینہ ”عاشق“ نے محبوبہ کے ہاتھ پاؤں باندھ کر وحشیانہ تشدد کرکے قتل کردیا ،لاش کی شناخت ختم کرنے کے لئے مقتولہ کا سر تن سے جدا کر کے ساتھ لے گیا ...
بجلی کی قیمت میں مزید 2 روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان
اسلام آباد : بجلی کی قیمت میں مزید دو روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کر دی ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق س...
پاک بحریہ نےبھارتی سب میرین کی پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی
کراچی : پاک بحریہ نےبھارتی سب میرین کی پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی سب میرین نے 16 اکتوبر کو پاکستانی سمندری حدودمیں د...
ملک بھر میں آج جشن عید میلا دالنبی ﷺ مذہبی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے
اسلام آباد:ملک بھر میں جشن عید میلادالنبی ﷺ آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیﷺ کے جشن ولادت کے روز صبح بہاراں كا آغاز بارگاہ رسالتﷺ میں ہدی...
نشتر ہسپتال ملتان میں فائرنگ، 4 افراد زخمی
ملتان : نشتر ہسپتال ملتان کے ایمرجنسی وارڈ میں دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ملتان کے علاقے ممتاز آباد میں دو گروپوں می...

