جمعرات، 22 اکتوبر 2026ء11 جمادی الاول، 1448 ہجریھ6 کاتک 2083 بکرمی
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
صفحہ اولزمرہ جاتپاکستان

زمرہ: پاکستان

کل خبریں: 624
21 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

وزیراعظم عمران خان سے لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی ملاقات

جیو نیوز کے سینئیر صحافی انصار عباسی کے مطابق کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے بدھ کو وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جو متوقع طور پر چند روز کے اندر نئے ڈی جی آئی...

21 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ بند کرنے کی ہدایت کردی گئی

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے لاہور کے بعض علاقوں میں انٹرنیٹ بند کرنے کی ہدایت کردی۔ وزارت داخلہ کے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کو لکھے گئے خط کی نقل پسرور نیوز نے حاصل کرلی ہے...

21 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

وزیر داخلہ کو وزیر اعظم ہاؤس میں ہنگامی طور پر طلب کرلیا گیا ، شیخ رشید تقریب چھوڑ کر وزیر اعظم ہاؤس روانہ

اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید کو وزیر اعظم ہاؤس میں ہنگامی طور پر طلب کیا گیا جس پر شیخ رشید فوری طور پر تقریب چھوڑ کر وزیر اعظم ہاؤس کی جانب روانہ ہو گئے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز ک...

21 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطلب یورپی یونین سے تعلقات کا خاتمہ ہے ، شیخ رشید

اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید نے فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے سے متعلق واضح کہہ دیا کہ فرانس کے سفیر کو نکالنے کا مطلب یورپی یونین سے تعلقات کا خاتمہ ہے ، عشق رسول ﷺ میں کسی نے...

21 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

روپے کی قدر گرنے سے اوورسیز پاکستانیوں کو فائدہ پہنچا: گورنر اسٹیٹ بینک

مانچسٹر: گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہےکہ روپے کی قدر گرنے سے اوورسیز پاکستانیوں کو فائدہ پہنچا ہے لہٰذ اس فائدے کو بھی مد نظر رکھا جائےکہ کتنے لوگ مستفید ہوئے۔ مانچسٹرمیں پری...

20 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

سیالکوٹ میں ہیکرز نے اے ٹی ایم ہیک کرکے لاکھوں روپے نکال لیے ہیکرز کی ویڈیو دیکھئے

سیالکوٹ میں ہیکرز نے اے ٹی ایم ہیک کرکے 28 لاکھ روپے نکال لیے ، واقعےکی سی سی ٹی وی ویڈیو پولیس نے حاصل کرلی۔ تھانہ مراد پورپولیس کے مطابق بینک انتظامیہ نے بتایا کہ 16اکتوبرکوبینک ...

20 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

پاکستان دنیا کا چوتھا مہنگا ترین ملک بن گیا

معروف بین الاقوامی جریدے 'دی اکانومسٹ' نے 43 ممالک میں مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ ‎ دی اکانومسٹ کی رپورٹ کے مطابق ‎مہنگائی کے اعتبار سے پاکستان دنیا کے 43 ممالک میں چوتھے ...

20 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

پاکستان، انڈیا میچ کے دوران ثانیہ مرزا سوشل میڈیا سے دور رہیں گی

انڈین ٹینس سٹار اور پاکستانی کھلاڑی شعیب ملک کی بیوی ثانیہ مرزا نے ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان انڈیا کے میچ سے قبل سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ ...

20 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

"میں تو دم کرانے گیا ہوا تھا" بلوچستان اسمبلی میں تاخیر سے پہنچنے والے رکن اسمبلی کا بیان

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی ہے۔ اس دوران رکن صوبائی اسمبلی لالہ عبدالرشید تاخیر سے ایوان میں آئے جنہوں نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے...

20 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

وزیر اعظم کا سندھ میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمت پراظہارتشویش ، بڑا حکم دے دیا

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے سندھ میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غریب طبقے کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈی کا بڑا پروگرام جلد شروع کیا جائے،مہنگائی کے ...

20 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی، جس میں کہا گیا ہے کہ جام کمال خان کوخراب کارکردگی پرعہدے سے ہٹایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی ...

20 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی : امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جبکہ روپے کی مسلسل بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ کر بندہوا۔ انٹربینک میں آج ڈالر 69پیسے مہنگا ہو کر 173ر...