زمرہ: اہم خبریں
شیخوپورہ،سریانوالہ کے قریب سکول وین ٹرین کی زدمیں آگئی، دو طلبہ جاں بحق.
شیخو پورہ: شیخو پورہ میں سریانوالہ کے نزدیک سکول وین ٹرین کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں دو طالبات جاں بحق جبکہ 10 بچے زخمی ہو گئے ۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا...
سابق چیف جج جی بی کے انکشافات ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق جج شمیم رانا ، انصار عباسی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) سابق چیف جج گلگت بلتستان کے انکشافات پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج شمیم رانا اور سینئر صحافی انصار عباسی کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرنے کا نوٹس جاری ...
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر الزامات کے بعد گلگت بلتستان سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس رانا شمیم ایک مرتبہ پھر میدان میں آ گئے
اسلام آباد (ویب ڈیسک )گلگت بلتستان سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس رانا شمیم ایک مرتبہ پھر سے سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار کے ردعمل پر میدان میں آ گئے ہیں اور انہوں نے کہاہے کہ م...
اہم قانون سازی : پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منگل یا بدھ کو ہونے کا امکان
اسلام آباد : پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منگل یا بدھ کو ہونے کا امکان ہے، جس میں ای وی ایم، اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کیلئے قانون سازی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب ...
روپے کی قدر سٹے بازوں نے گرائی، عام آدمی مہنگائی سے بیزار: حکومت
پاکستان کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ روپے کی قدر گرانے کے پیچھے سٹے بازوں کا ہاتھ ہے جبکہ ٹیکس محصولات کو جی ڈی پی کے 20 فیصد پر لے جانے کے لیے چھ سے سات برس چاہئیں۔ کراچی ...
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر آ گیا۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 385 ریکارڈ کی گئی۔ درجہ بندی کے مطابق 151 سے20...
سردیوں کے دوران ملک میں گیس فراہمی کے حوالے سے حکمت عملی تیار
موسم سرما کے دوران ملک میں گیس فراہمی کے حوالے سے حکمت عملی تیار کرلی گئی ۔ جیوز نیوز کے مطابق وزارت پیٹرولیم اور سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس فراہمی کے حوالے سے حکمت عملی ...
وفاقی حکومت کا ملک میں پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا عندیہ
وفاقی حکومت کے مشیر خزانہ نے ملک میں پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا عندیہ دے دیا ، شوکت ترین کہتے ہیں کہ عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوگا تو ہم بھی مزید مہنگا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ک...
گلاسگو ماحولیاتی معاہدہ مفادات و تضادات کا ’سمجھوتہ‘ ہے: اقوام متحدہ
عالمی ماحولیاتی کانفرنس کوپ 26 میں طویل بحث و مذاکرات کے بعد 200 ممالک نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت معدنی ذخائر (فوسل فیول) سے پیدا ہونے والے ایندھن کا استعمال کم کرنے ...
پنجاب میں ادویات کی بڑھتی قیمتیں، محکمہ داخلہ کا متعلقہ حکام کو خط
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات کی فراہمی معمول پر نہ آ سکی۔ پنجاب میں گزشتہ چند روز کے مقابلے میں ادویات دستیابی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے او...
سیالکوٹ: خاتون کی دبئی میں مقیم شوہر کے مذاق پر خود کشی، معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا
سیالکوٹ : دبئی میں مقیم شوہر کے مذاق پر مبینہ طور پر خود کشی کرنے والی خاتون فوزیہ کے معاملے میں نیا موڑ آگیا۔ فوزیہ کے کزن کی مدعیت میں اس کی ساس اور سسر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گ...
سرکاری یونیورسٹیز میں تعلیمی نظام گر گیا، ایچ ای سی نے انتہائی قدم اٹھالیا
سرکاری یونیورسٹیوں میں معیار تعلیم گر گیا۔ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 32 سرکاری یونیورسٹیوں کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ سینیٹ میں جمع کرا دی ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے...
