زمرہ: اہم خبریں
صرف11 ارکان کے استعفے کیوں منظور کیے؟ پی ٹی آئی ہائیکورٹ پہنچ گئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے 11 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی ہے۔ پیر کو سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کےرہنما اسد عمر نے ...
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر تک اضافے کا خدشہ
ذرائع کے مطابق حکومت پٹرول اور ڈیزل پر عائد لیوی میں مزید 10 روپے تک کا اضافہ کرنے کا اردہ رکھتی ہے، پٹرول پر عائد لیوی مزید 10 روپے اضافے سے 20 روپے جبکہ ڈیزل پر 5 روپے اضافے سے 1...
من پسند ججز کے تقرر پر چیف جسٹس کو جوڈیشل کمیشن میں ناکامی کا سامنا
پاکستان کی اعلی عدلیہ میں ججز کے تقرر کے جوڈیشل کمیشن کے طویل اجلاس کے دوران من پسند ججز کے تقرر پر چیف جسٹس کو جوڈیشل کمیشن میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے. جمعرات کو اس اجلاس میں...
نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ، پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
لندن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ 'روزنامہ جنگ، کے مطابق...
بچے کے ختنے کرتے ہوئے سیالکوٹ میں نجی ہسپتال کے عملے نے اس کا عضو کاٹ ڈالا
سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) بچے کے ختنے کرتے ہوئے اس کا عضو کاٹ ڈالنے پر ایک نجی ہسپتال کے ڈاکٹروں اور نرسوں سمیت 11افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈیلی ڈان کے مطابق سیالکوٹ کے نواح...
الیکشن کمیشن غیرملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنائے: وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تحریک انصاف کی غیرملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنائے۔ منگل کو ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ الیکشن کمیشن سے د...
سیاسی بحران ختم کرنے کا صرف ایک ہی راستہ ہے صاف اور شفاف انتخابات، عمران خان
;اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پارٹی کی کامیابی کے بعد اپنے پہلے عوامی خطاب میں کہا ہے کہ سیاسی بحران ختم کرنے کا ...
لانگ مارچ کےدوران توڑپھوڑ, پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتوں میں 26جولائی تک توسیع
لانگ مارچ کےدوران توڑپھوڑ, پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتوں میں 26جولائی تک توسیع لاہور : انسداد دہشتگردی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے کیس ...
ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے
ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف ع...
بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر ایران بارڈر کے قریب لوگوں کو غیر قانونی حراست میں رکھنے والے پانچ انسانی سمگلر گرفتار
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ایران سرحد کے قریب تفتان میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ میں ملوث پانچ رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گروہ نے ...
دھمکی اور بیرونی سازش، قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ اجلاس دن دو بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا اور تینوں سروسز چیفس شرکت کریں گے۔ قومی سلامتی...
حکومت ختم، عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ روانہ
پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت ختم ہو گئی ہے اور عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ اپنے گھر روانہ ہو گئے ہیں. اس سے قبل ان کی پارٹی کے تمام ارکان قومی اسمبلی چھوڑ کر گھروں کو ...












