جمعرات، 22 اکتوبر 2026ء11 جمادی الاول، 1448 ہجریھ6 کاتک 2083 بکرمی
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
صفحہ اولزمرہ جاتپاکستان

زمرہ: پاکستان

کل خبریں: 624
23 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

ٹی 20 ورلڈ کپ میں کون سی ٹیم فیورٹ ہے ؟ انگلش کرکٹر جیسن روئے نے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانی شائقین کے حوصلے مزید بڑھ جائیں

دبئی:انگلش کرکٹر جیسن روئے کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کسی ایک ٹیم کو فیورٹ قرار نہیں دیا جاسکتا،ایونٹ میں شامل کوئی بھی بڑی ٹیم ورلڈ کپ جیت سکتی ہے۔ میڈیا سے ووچوئل گفتگو کے دو...

23 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

وزیراعظم عمران خان تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، گورنر مدینہ نے وزیراعظم کا استقبال کیا، وزیراعظم عمران خان آج روضہ رسول ﷺ پرحاضری دیں گے اور مسجد نبوی ﷺ میں نو...

23 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

حکومت کا اسلام آباد کو ہر صورت احتجاجی مظاہرین سے محفوظ رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے کالعدم جماعت کے احتجاجی مارچ کی صورتحال میں وفاقی دارالحکومت کو ہر صورت محفوظ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج سے نمٹنے کیلئے...

23 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

پاک بھارت ٹاکرے کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے کپتان نے بھارت کے خلاف ٹیم کا اعلان کردیا۔ 12 رکنی ٹیم کا اعلان بابراعظم کی جانب سے کیا گیا ہے جس میں سے میچ...

23 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

امریکہ اور پاکستان کے درمیان فضائی حدود کے استعمال کیلئے معاہدے کی خبریں؟ پاکستانی دفتر خارجہ نے دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی میڈیا کے ادارے” سی این این “ کی رپورٹ کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان کسی معاہدے پر بات چیت نہیں ہو رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق...

23 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ،پاکستان کو بھارت سے زیادہ نیوزی لینڈ پر غصہ ہے : شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بھارت سے زیادہ نیوزی لینڈ پر غصہ ہے۔ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں...

23 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

اوکاڑہ : نویں کلاس کی طالبہ اغواء : چھ ملزمان کی اجتماعی ذیادتی

اوکاڑہ : نواحی علاقے میں نویں کلاس کی طالبہ سے اغواء کے بعد زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، مغویہ کو چھ ملزمان کئی روز تک زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملز...

23 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

حکومت نے ملک بھر سے کرپٹ اورپلی بارگین کرنیوالے افسران کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے ملک بھر سے کرپٹ اور نیب سے پلی بارگین کرنے والے افسران کی تفصیلات مانگ لی ہیں، جس کے لیے تمام صوبائی حکومتوں کو مراسلہ بھی لکھ دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مط...

22 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

لاہور میں تحریک لبیک پاکستان کے لانگ مارچ پر پولیس کی شیلنگ

حکومت سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد تحریک لبیک پاکستان کا لانگ مارچ لاہور سے اسلام آباد کی جانب روانہ ہوچکا ہے۔ لاہور میں لانگ مارچ کے شرکا پر پولیس کی جانب سے شیلنگ کی گئی ہے جس کے...

22 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

ملک میں پٹرول 30 روپے مزید مہنگا ہو سکتا ہے

اگر آئی ایم ایف سے وعدے پر عمل کیا جاتا ہے تو 30 روپے فی لٹر پٹرول مزید مہنگا ہو گا اور 170 روپے فی لیٹر پر پہنچ جائے گا۔ماہر معاشیات ڈاکٹر فرخ سلیم 92 نیوز میں شائع رپورٹ کے مطابق...

22 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

پاکستان کا افغانستان کو انسانی بنیادوں پر 5 ارب روپے کی امداد فراہم کرنے کااعلان

کابل : پاکستان نے افغانستان کو انسانی بنیادوں پر پانچ ارب روپے کی امداد فراہم کرنے کااعلان کردیا، امداد میں ادویات اور خوراک شامل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نمائندہ خصوصی بر...

22 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

امریکی ڈالر کی اونچی اڑان، 174 روپے سے بھی تجاوز کرگیا

کراچی: امریکی ڈالر 174 روپے سے تجاوز کرگیا اور ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 174 روپے 30 پیسے تک جا پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق کرنسی مارکیٹ روپے کی بے قدری اور ڈالر کی قیمت میں تیزی...