زمرہ: اہم خبریں
شاہ رخ جتوئی کی جیل سے باہر نجی اسپتال میں شاہانہ زندگی
شاہ زیب خان قتل کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی سینٹرل جیل کراچی کے بجائے گزری میں واقعے نجی اسپتال کی بالائی منزل پر شاہانہ زندگی گزار رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہ رخ جتوئی سے متعلق یہ ا...
اسٹیٹ بینک مادر پدر آزاد نہیں ہوگا، حکومت کا کنٹرول رہے گا، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک مادر پدر آزاد نہیں ہوگا، حکومت کا کنٹرول رہے گا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا فیض اللہ کموکا کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ وزیر خزان...
قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، منی بجٹ منظور کیے جانے کا امکان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس (آج)پیر کو شام چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا جس میں منی بجٹ منظور کیے جانے کا امکان ہے۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق اجلاس میں قومی اسم...
مری کو ضلع کا درجہ دینےکا اعلان
(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی صدارت میں مری میں اعلی سطح اجلاس،اجلاس میں مری کو ضلع کا درجہ دینے کا اعلان کیا گیا۔ اجلاس میں ایم این اے صداقت علی عباسی، صوبائی وزی...
سلطان راہی کی 26ویں برسی آج منائی جائے گی
لالی ووڈ اور پاکستان کے نامور اداکارسلطان راہی کی 26ویں برسی آج منائی جائے گی
مری میں منافع خور ایک انڈہ 500 روپے کا اور کمرے کے 50 ہزار طلب کر رہے تھے
کراچی: سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں انکشاف نے کیا ہے کہ مری میں برفباری میں پھنسے سیاحوں سے مقامی لوگوں نے اشیائے خورونوش اور ہوٹل کے کرائے کی مد میں بھاری...
حکومت پنجاب کا سانحہ مری میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لئے مالی امداد کا فیصلہ
لاہور: حکومت پنجاب نے سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کو 8،8 لاکھ روپے ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اہم اجلاس میں...
سانحہ مری سے واضح ہوا کہ ملک پہ نااہلی، بے حسی اور ظلم مسلط ہے، شہبازشریف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مری سانحہ اِس بات کا ثبوت ہے کہ ملک پہ صرف نالائقی ، نااہلی ، بے حسی اور ظلم مسلط ہے۔ سانحہ مری ...
مری میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن، کون کونسے علاقے ٹریفک کیلئے کھول دیئے گئے؟
ویب ڈیسک: مری اور نواحی علاقوں میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کے لئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن، آرمی انجینئرز کے دستوں نے جھیکا گلی اور گھڑیال روڈ کو کھول دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات ع...
مری آفت زدہ قرار ، ایک گاڑی میں تین لاشوں کی موجودگی کا دعویٰ ، مری سے افسوسناک خبر آ گئی
محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ مری میں آج صبح سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کل صبح تک بارش اور برفباری جاری رہنے کا امکان ہے تاہم دوپہر سے برفباری تھمنے کا امکان ہے ۔ نجی ٹی وی جی...
سلو اوور ریٹ پر نیا قانون لاگو، میچ کے دوران ہی سزا ہو گی
آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں سلو اوور ریٹ پر نیا قانون لاگو ہوگیا۔ سلو اوور ریٹ والی ٹیم کو میچ کے دوران ہی سزا کا سامنا کرنا ہو گا۔ دونوں اننگز میں آخری اوو...
اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیوی سیلنگ کلب گرانے کا حکم
(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے راول جھیل کے کنارے بنے نیوی سیلنگ کلب کو تین ہفتوں میں گرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے گزشتہ روز محفوظ...
