زمرہ: اہم خبریں
وزیر اعظم کل چین کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
اسلام آباد ( ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کل سے 6 فروری تک چین کا دورہ کریں گے ۔; ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم 3 تا 6 فروری چین کا دورہ کریں گے ، وزیر اعظم کے ہمراہ کابینہ...
ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر کرنے سے روک دیا ،طبی رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش
نواز شریف کی طبی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش ،نواز شریف کی 3 صفحات پر مشتمل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروائی گئی،ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر کرنے سے روک دیا،نواز شریف اینجیو گرا...
شاہین شاہ آفریدی نے آ ئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا
ویب ڈیسک: آئی سی سی سرگارفیلڈسوبر کرکٹرآف دی ایئرکااعلان کردیا گیا۔ آئی سی سی ایوارڈز 2021 میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئے، پاکستان کرکٹ کا ایک اور اعزاز شاہین شاہ آفریدی نے آ ئی سی سی ...
جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ جسٹس عائشہ ملک کی حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ...
گھریلو صارفین کیلیے بجلی مزید 95 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد: حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 95 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست دے دی جس پر نیپرا کی سماعت مکمل ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے عوام پر پیٹرول بم گر...
مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے عہدے سے استعفی دے دیا
اسلام آباد: مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھجوا دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معاون خصوصی احتساب اور مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہ...
محکمہ ایجوکیشن نے پنجاب کے سرکاری سکولوں سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا گیا
لاہور :پنجاب کے تمام سرکاری سکولوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجو کیشن کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیاہے کہ پہلے مرحل...
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7کے افتتاحی میچ کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7کے افتتاحی میچ کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے لاہور(آئی پی ایس )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے افتتاحی میچ کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے۔ این سی او سی نے پہلے 100فیصد ...
سعودی ایئرلائن کی سیالکوٹ کے لیے پروازیں جلد متوقع
سعودی ایئرلائن کی سیالکوٹ کے لیے پروازیں جلد متوقع سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر لیفٹننٹ جنرل (ر) بلال اکبر نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کے لیے سعودی ایئر لائن کا فلائٹ آپریشن شروع کرنے کے...
راولپنڈی میں توہین مذہب کے الزام میں خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی
راولپنڈی کی ایک عدالت نے توہین مذہب کا الزام ثابت ہونے پر ایک 26 سالہ خاتون کو سزائے موت سنا دی ہے۔ ملزمہ کے خلاف 2020 میں سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹس لگانے کے الزام پر پاکستان...
لوہاری گیٹ کے قریب دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
لوہاری گیٹ کے قریب دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق لاہور کےعلاقے لوہاری گیٹ پر دکانوں کے قریب دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی جب کہ دھ...
این سی او سی؛ اسکولوں میں حاضری 50 فیصد کرنے سمیت مختلف پابندیوں کا فیصلہ
اسلام آباد: این سی او سی نے کورونا کی 10 فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں تعلیمی سرگرمیاں محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی صدارت میں این...
