Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پسرور: نامعلوم افراد کے ہاتھوں 60 سالہ شخص کا قتل

پسرور/نامعلوم ملزمان نے 60سالہ شخص کوقتل کردیا   پسرور: افسوسناک قتل کا واقعہ تھانہ پھلورہ کے علاقے منڈی ٹھروہ میں پیش آیا ہے، جہاں نامعلوم ...

پسرور/نامعلوم ملزمان نے 60سالہ شخص کوقتل کردیا  

اہم خبریں,پسرور,سیالکوٹ,قتل,قتل پسرور,پولیس,پنجاب پولیس,

پسرور: افسوسناک قتل کا واقعہ تھانہ پھلورہ کے علاقے منڈی ٹھروہ میں پیش آیا ہے، جہاں نامعلوم ملزمان نے 60 سالہ عارف نامی شخص کو قتل کر دیا اور نعش کو قریبی قبرستان میں پھینک دیا۔

پولیس کے مطابق مقتول عارف منڈی ٹھروہ کا رہائشی تھا۔ قتل کی اطلاع ملتے ہی تھانہ پھلورہ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور شواہد اکٹھے کرنے کے بعد نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر پسرور منتقل کر دیا۔

واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں اور پولیس ملزمان کی تلاش میں مصروف ہے۔