ایک ہی خاندان کے چار افراد کا قاتل اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک: پولیس زرائع پسرور: پولیس کے مطابق چند دن قبل زمین کے تنازع پر پانچ افر...
ایک ہی خاندان کے چار افراد کا قاتل اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک: پولیس زرائع
پسرور: پولیس کے مطابق چند دن قبل زمین کے تنازع پر پانچ افراد کو قتل کرنے والا قاتل اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر ہلاک۔
پولیس کے مطابق ملزمان نے مدعی مقدمہ کو جان سے مارنے کی نیت سے فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں گرفتار ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا،
یاد رہے گزشتہ روز آزاد کشمیر برنالہ تھانہ نے ملزم کو گرفتار کر کے سیالکوٹ پولیس کے حوالے کیا تھا۔