Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

تھانہ مراد پور پولیس کا ایک اور قحبہ خانہ پر چھاپہ۔تین مرد اور چار خواتین کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار کر لیا گیا

۔سیالکوٹ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ محمد حسن اقبال نے سیالکوٹ میں فحاشی کے اڈوں پر کاروائی کرنے کی پولیس کو ہدایت کر رکھی ہے جس پر مراد پور...

۔سیالکوٹ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ محمد حسن اقبال نے سیالکوٹ میں فحاشی کے اڈوں پر کاروائی کرنے کی پولیس کو ہدایت کر رکھی ہے جس پر مراد پور پولیس نے SHO انسپکٹر میاں عبدالرزاق کی سربراہی میں گوہد پور میں پروین اختر کے گھر لیڈی پولیس کے ہمراہ چھاپہ مارا تو مختلف کمروں میں اسامہ عمران۔ سمیر علی۔ محمد زیان۔ یاسمین بی بی۔ ثمیمہ۔ حمیرا۔ نائمہ حنیف کو قابل اعتراض حالت میں تھے جن کو قانون کے تحت گرفتار کیا گیا دوران تفتیش قحبہ خانہ چلانے والی نائیکہ پروین اختر نے انکشاف کیا کہ اس نے حرام کاری کے لئے لڑکیوں کو بلایا تھا جس پر پولیس نے تمام ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے یاد رہے قبل ازیں مراد پور پولیس نے متعدد قحبہ خانوں پر چھاپے مار کر مرد و خواتین کو گرفتار کیا ہے علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ فحاشی کی روک تھام کے لئے پولیس کو ایسے ٹھکانوں پر کاروائیاں کرنی چاہیے


http://dlvr.it/T82FTH