گوجرانوالہ ریجن پٹرولنگ پولیس کی بھرتی کے تحریری امتحان کا انعقاد شہباز شریف سپورٹس جیمنیزیم میں کیا گیا تحریری امتحان کی نگرانی چیئرمین پٹر...
تحریری امتحان میں شامل ہونے والے تمام امیدواران کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔
بھرتی کی شفافیت کو مدنظر رکھتے ہوئے تحریری امتحان کی ویڈیو کیمروں اور سی سی ٹی وی کیمروں سے نگرانی و ریکارڈنگ کی گئی ہے
http://dlvr.it/T8fJHH