Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری گورنر کو بھیج دی

 پنجاب کے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی نے صوبائی اسمبلی کی تحلیل کے لیے گورنر کو سمری بھیج دی ہے۔ جمعرات کی شام لاہور میں تحریک انصاف کے سینیئر نائ...

 پنجاب کے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی نے صوبائی اسمبلی کی تحلیل کے لیے گورنر کو سمری بھیج دی ہے۔

جمعرات کی شام لاہور میں تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چودھری نے کہا ہے کہ ’وزیراعلٰی پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں۔‘


ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو نگران وزیراعلی کے نام کے لیے خط لکھا جائے گا.


فواد چوہدری کے مطابق دو دن بعد خیبر پختونخوا اسمبلی بھی تحلیل کر دی جائے گی.


پنجاب کے وزیراعلی پرویز الہی نے جمعرات کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی تھی جس میں اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کیے.