پاکستان میں مقامی کرنسی روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے اور انٹر بینک میں ڈالر 242 روپےتک پہنچ گیا ہے۔ ایکسچینج کمپنیز کی جانب سے ڈالر کی...
پاکستان میں مقامی کرنسی روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے اور انٹر بینک میں ڈالر 242 روپےتک پہنچ گیا ہے۔
ایکسچینج کمپنیز کی جانب سے ڈالر کی قدر پر مقرر حد یعنی کیپ ختم کرنے کے بعد اوپن مارکیٹ کے ساتھ انٹر بینک مارکیٹ میں بھی ڈالر کے نرخ میں اضافہ ہو رہا ہے۔