Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پسرور ٹرین حادثہ، ڈرائیور زخمی۔

پسرور ۔ دھند کے باعث مسافر وین پسرور سے لاہور جانے والی ٹرین لاثانی ایکسپریس کی زد میں آ گئی .پسرور ۔ حادثہ ڈومالہ کے قریب پیش آیا مسافر وین...

پسرور ۔ دھند کے باعث مسافر وین پسرور سے لاہور جانے والی ٹرین لاثانی ایکسپریس کی زد میں آ گئی



.پسرور ۔ حادثہ ڈومالہ کے قریب پیش آیا مسافر وین الٹ گئی، حادثہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی
ڈرائیور زخمی۔