ٹی20 ورلڈ کپ میں نیدلینڈز نے جنوبی افریقہ کو اَپ سیٹ شکست دے کر پاکستان کے سیمی فائنل کھیلنے کی راہ ہموار کر دی ہے۔ انڈیا کی ٹیم پہلے ہی سیم... ٹی20 ورلڈ کپ میں نیدلینڈز نے جنوبی افریقہ کو اَپ سیٹ شکست دے کر پاکستان کے سیمی فائنل کھیلنے کی راہ ہموار کر دی ہے۔انڈیا کی ٹیم پہلے ہی سیمی فائنل میں ہے. پاکستان آج بنگلہ دیش کو ہرا کر کوالیفائی کر سکتا ہے.