Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

صرف نااہلی نہیں،گرفتار کر کے لوٹا پیسہ بھی واپس لینا چاہئے:مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کا پہلا سرٹیفائیڈ جھوٹا ناقابل تردید ثبوتوں کے ساتھ نا اہل ہوا۔میاں بیوی نے مل کر قومی...

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کا پہلا سرٹیفائیڈ جھوٹا ناقابل تردید ثبوتوں کے ساتھ نا اہل ہوا۔میاں بیوی نے مل کر قومی خزانے کو لوٹا۔

الیکشن کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نا اہلی کے فیصلے کے بعد بذریعہ ٹویٹ مریم نواز کا کہنا تھا کہ جتنی بڑی چوری ہے اس کی سزا صرف نااہلی پر ختم نہیں ہونی چاہئے،اس کو گرفتار کر کے قانون کے سامنے پیش کرنا چاہئے اور لوٹا پیسہ واپس لینا چاہئے۔