Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

واٹس ایپ نے گروپ ایڈمنز کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا

واٹس ایپ نے گروپ ایڈمنز کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا۔ جس کے تحت ایڈمنز گروپ کے کسی بھی فرد کا میسج ڈیلیٹ کرنے کے اہل ہوں گے۔ اطلاعات کے مط...

واٹس ایپ نے گروپ ایڈمنز کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا۔ جس کے تحت ایڈمنز گروپ کے کسی بھی فرد کا میسج ڈیلیٹ کرنے کے اہل ہوں گے۔


اطلاعات کے مطابق پیغام رسانی کی ایپ کی طرف سے متعارف کردہ نئے فیچر کا مقصد بیٹا ورژن استعمال کرنے والے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ہے۔

واٹس ایپ بیٹا انفو کے مطابق جب بھی گروپ ایڈمن کسی شخص کا پیغام ڈیلیٹ کرے گا تو اس بارے میں باقی ممبرز کو بھی پتا چل جائے گا۔
نئے فیچر کا مقصد گروپس کو بہترین طریقے سے چلانا ہے۔