کراچی (ویب ڈیسک ) دن کے آغاز میں ہی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے کو آئی ، ڈالر ایک روپیہ 16 پیسے سستا ہو گیا ۔ انٹر بینک میں...
کراچی (ویب ڈیسک ) دن کے آغاز میں ہی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے کو آئی ، ڈالر ایک روپیہ 16 پیسے سستا ہو گیا ۔
انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 16 پیسے سستا ہونے کے بعد 220 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔