وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ اجلاس دن دو بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا اور تی...
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔
اجلاس دن دو بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا اور تینوں سروسز چیفس شرکت کریں گے۔
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید کو بھی بلایا گیا ہے جن کے خط کو لہرا کر سابق وزیراعظم عمران خان نے بیرونی دھمکی اور سازش کے اپنی حکومت گرائے جانے کا اعلان کیا تھا۔