پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت ختم ہو گئی ہے اور عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ اپنے گھر روانہ ہو گئے ہیں. اس سے قبل ان کی پارٹی کے ت...
پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت ختم ہو گئی ہے اور عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ اپنے گھر روانہ ہو گئے ہیں.
اس سے قبل ان کی پارٹی کے تمام ارکان قومی اسمبلی چھوڑ کر گھروں کو روانہ ہوئے اور ڈپٹی سپیکر نے اپنے عہدے سے استعفی دیا.