Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

وزیراعظم عمران خان کا پنجاب کے وزیراعلیٰ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کا پنجاب کے وزیراعلیٰ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان کا پنجاب کے وزیراعلیٰ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ویب ڈیسک 10 ...

وزیراعظم عمران خان کا پنجاب کے وزیراعلیٰ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کا پنجاب کے وزیراعلیٰ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
ویب ڈیسک 10 مارچ 2022
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے وزیراعلیٰ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اگلے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے کمیٹی بنا دی۔

تفصیلات کے مطابق ملک کی بدلتی سیاسی صورتحال میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی اور پنجاب میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے وزیراعلیٰ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا، پنجاب کا اگلا وزیراعلیٰ کون ہوگا، اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے کمیٹی بنا دی ہے۔

خیال رہے وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے، جہاں اہم فیصلےاور ملاقاتیں متوقع ہیں، وزیراعظم نےگورنرپنجاب کو ملاقات کے لیے وزیراعلیٰ ہاوس بلالیا ہے۔

ملاقات میں وزیراعظم گورنر پنجاب سے سیاسی صورتحال کے حوالے سے بات کریں گے ،ذرائع نے بتایا ہے کہ گورنر پنجاب چوہدری سرور پنجاب میں طرز حکومت سے مطمئن نہیں