Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

مسلم لیگ (ق) اور ایم کیو ایم نے عمران خان مائنس فارمولا پیش کردیا ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

حکومت کی اہم ترین اتحادی جماعتوں مسلم لیگ (ق) اور ایم کیو ایم نے عمران خان مائنس ون فارمولا پیش کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایم کیو ا...

حکومت کی اہم ترین اتحادی جماعتوں مسلم لیگ (ق) اور ایم کیو ایم نے عمران خان مائنس ون فارمولا پیش کردیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ق) کی جانب سے ماہ شعبان میں ہی قربانی مانگ لی اور سیاسی بحران کے حل کیلئے عمران خان مائنس ون فارمولا پیش کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق دونوں اتحادی جماعتوں کی جانب سے کہا گیا کہ عمران خان کے بچنے کے چانسز نہیں لیکن انہیں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو بچانے کی کوشش کرنی چاہئے ۔ ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ حکومت کو بچانے کیلئے ایسے آپشنز پر غور کرنا چاہئے ۔ مسلم لیگ (ق) کے طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ عمران خان نیا ایڈونچر کرنے کی بجائے اپنی جماعت کے ایسے ارکان سامنے لائیں جن پر وزارت عظمیٰ کیلئے اتفاق کیا جا سکے۔

فرانس میں نارنجی رنگ کی عجیب و غریب فضا