Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پسرور حادثہ ایک زخمی اور ایک جانبحق

پسرور :  : تھانہ صدر پسرور کی حدود موسی پور کے قریب گاڑی نمبر  LED9571کھڑی ٹرالی کے ساتھ ٹکرا گئی جس میں پسرور کے  رہائشی کار ڈیلر عباس وڑائ...

پسرور :  : تھانہ صدر پسرور کی حدود موسی پور کے قریب گاڑی نمبر  LED9571کھڑی ٹرالی کے ساتھ ٹکرا گئی جس میں پسرور کے  رہائشی کار ڈیلر عباس وڑائچ جو ڈسکہ سے پسرور آ رہے تھےحادثہ کا شکار ہو کر موقع پر جانبحق ہو گے۔ایک زخمی کی اطلاع۔ٹرالی ڈرائیور موقع سےفرار۔ پولیس موقع پر پہنچ گی۔