Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

حکومت نے عوام کو ایک اور مشکل میں ڈال دیا ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن ) نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 10 پیسے اضافے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے جاری ک...

اسلام آباد ( آن لائن ) نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 10 پیسے اضافے کا اعلان کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیاہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیاہے جس کا اطلاق فروری کے بجلی کے بلوں پر ہو گا ، اضافے کے اطلاق 50 یونٹ والے صارفین اور کے الیکٹر ک کے صارفین پر نہیں ہو گا ، اضافے سے شہریوں پر 30 ارب سے زائد کا اضافی بوجھ آئے گا ۔