اسلام آباد( آن لائن )پاکستان میں ایک مرتبہ پھر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کاامکان پیدا ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق عالم...
اسلام آباد( آن لائن )پاکستان میں ایک مرتبہ پھر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کاامکان پیدا ہو گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی پر بڑھتی ہوئی خام تیل کی قیمت کے اثرات پاکستان پر بھی ممکنہ طور پر آئیں گے ، یکم فروری سے عالمی منڈی میں پٹرول چھ روپے لیٹر اور ڈیزل پانچ روپے فی لیٹر مہنگا ہواہے ، گزشتہ اعلان کا فرق اگر منتقل کیا گیا تو پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جبکہ ایسی صورت میں ڈیزل بھی 18 روپے مہنگا ہو سکتا ہے ۔