Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

سانحہ مری پروزیراعظم عمران خان کا انکوائری کا حکم

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر انکوائری کا حکم دےدیا ہے۔ وزیراعظم نے سیاحوں کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے مری میں ...

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر انکوائری کا حکم دےدیا ہے۔
وزیراعظم نے سیاحوں کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے مری میں سیاحوں کی موت پر افسردہ ہوں ۔ سوشل میڈیا پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ غیرمعمولی برفباری اور موسمی حالات جانے بغیر شہریوں نے مری کا رخ کرلیا اس صورت حال کے لئے ضلعی انتظامیہ تیار نہیں تھی ۔