Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پرائیویٹ سکول مالکان کیلئے اہم خبر

لاہور سمیت پنجاب بھر کےکے 9 ہزار سے زائد پرائیوٹ سکولوں کی آن لائن تجدید کا معاملے پر 31 دسمبر کو تمام نجی سکولوں کی رجسٹریشن ختم ہوگئی ہے۔ ...

لاہور سمیت پنجاب بھر کےکے 9 ہزار سے زائد پرائیوٹ سکولوں کی آن لائن تجدید کا معاملے پر 31 دسمبر کو تمام نجی سکولوں کی رجسٹریشن ختم ہوگئی ہے۔ یکم جنوری سے تمام نجی سکولوں کو لائسنس رینیو کرانا ہوگا۔ یکم جنوری سے تمام نجی سکولوں کی رجسٹریشن کیلئے تجدید کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔سکول مالکان اپنا سابقہ لائسنس، فٹنس بلڈنگ سرٹیفکیٹ اور اساتذہ کا ریکارڈ اپ لوڈ کرنا ہوگا۔

سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی متعلقہ سکولوں کو اپلائی کے بعد نیا سرٹیفکیٹ جاری کریں گے۔ ایجوکیشن اتھارٹی کے مطابق لائسنس کی تجدید نہ کروانے والے سکولوں کیخلاف کارروائی یا بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔