Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

شاہین شاہ آفریدی نے آ ئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا

ویب ڈیسک: آئی سی سی سرگارفیلڈسوبر کرکٹرآف دی ایئرکااعلان کردیا گیا۔ آئی سی سی ایوارڈز 2021 میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئے، پاکستان کرکٹ کا ایک ا...

ویب ڈیسک: آئی سی سی سرگارفیلڈسوبر کرکٹرآف دی ایئرکااعلان کردیا گیا۔

آئی سی سی ایوارڈز 2021 میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئے، پاکستان کرکٹ کا ایک اور اعزاز شاہین شاہ آفریدی نے آ ئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا،شاہین شاہ آفریدی نے 2021 میں تینوں فارمیٹس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ شاہین شاہ آفریدی کو سرگارفیلڈسوبرکرکٹرآف دی ایئرقراردےدیا گیا، شاہین شاہ آفریدی نے 36 انٹرنیشنل میچز میں 78 وکٹیں اپنے نام کیں۔شاہین آفریدی یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔