Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

نیپرا نے بجلی فی یونٹ 4 روپے 30 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر حکومت نے مزید بوجھ لاد دیا گیا ، نیپرا نے بجلی فی یونٹ 4 روپے 30 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ۔ نیپرا کی ...

مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر حکومت نے مزید بوجھ لاد دیا گیا ، نیپرا نے بجلی فی یونٹ 4 روپے 30 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ۔
نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری ماہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ، بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اضافی وصولیاں جنوری کے بلوں میں کی جائیں گی ۔اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔