Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پسرورسیالکوٹ روڈپرمنجکے سٹاپ کے قریب موٹرسائیکل سوار2ڈاکو گن پوائنٹ پر15لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار

پسرور شہر و گردونواح میں دن دیہاڑے لوگ لٹنے لگے۔ پولیس خاموش تماشائی پسرور/سرکل پسرورپولیس ڈاکوؤں کے رحم وکرم پر, شہری دن دیہاڑے لوٹنے لگے, ...

پسرور شہر و گردونواح میں دن دیہاڑے لوگ لٹنے لگے۔ پولیس خاموش تماشائی

پسرور/سرکل پسرورپولیس ڈاکوؤں کے رحم وکرم پر, شہری دن دیہاڑے لوٹنے لگے, پولیس سب اوکے کاراگ الاپنے لگی

 پسرورسیالکوٹ روڈپرمنجکے سٹاپ کے قریب موٹرسائیکل سوار2ڈاکو گن پوائنٹ پر15لاکھ روپے نقدی لوٹ کرفرار شہری پرویز علی ولد رحمت علی سکنہ منڈیکی بیریاں حبیب بینک پسرورسے 15لاکھ کیشن لیکراپنے گاؤں جارہاتھا
تھانہ بڈیانہ پولیس حسب سابق واردات کے کافی بعدموقع پرپہنچی .اورملزمان کے محفوظ مقام پرپہنچنے کے بعد روڈکی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

دوسری طرف پہ در پہ ڈکیتیوں کے بعد پولیس نے پسرور شہر میں ناکہ بندی شروع کر دی مگرنامعلوم چور مسجد کے چندہ بکس سے رقم چرانے کے ساتھ ساتھ امام مسجد کی موٹرسائیکل بھی لے اڑے وقوع تھانہ سٹی کی حدوود پرانانادرہ آفس کے قریب پیش آیا زرائع