Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

میجرجنرل سید آصف حسین ڈی جی رینجرز پنجاب تعینات

میجرجنرل سید آصف حسین کو ڈی جی رینجرز پنجاب تعینات کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق میجرجنرل کمال انور کو آئی جی فرنٹیئر کور بلوچستان تربت تعی...

میجرجنرل سید آصف حسین کو ڈی جی رینجرز پنجاب تعینات کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق میجرجنرل کمال انور کو آئی جی فرنٹیئر کور بلوچستان تربت تعینات کیا گیا ہے جب کہ میجرجنرل محمد منیر افسر کو آئی جی ایف سی خیبرپختونخوا ڈی آئی خان کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔