جوہرٹاؤن میں شہری عابد لطیف کا قاتل اس کا بدبخت سگا بیٹا نکلا،پولیس نے ملزمان کو گرفتارکرکےآلہ قتل،چھری اورہتھوڑا برآمد کرلیا تفصیلات کے مطا...
جوہرٹاؤن میں شہری عابد لطیف کا قاتل اس کا بدبخت سگا بیٹا نکلا،پولیس نے ملزمان کو گرفتارکرکےآلہ قتل،چھری اورہتھوڑا برآمد کرلیا
تفصیلات کے مطابق جوہرٹاؤن میں شہری عابد لطیف کو اس کے بیٹے نے جائیداد کے لالچ میں قتل کردیا،پولیس نے ملزمان کو گرفتارکرکےآلہ قتل،چھری اورہتھوڑا برآمد کرلیا۔ بیٹے نے جائیداد کی لالچ میں کزن اور دوست کیساتھ مل کرباپ کوقتل کیا، پولیس کے مطابق ملزم شہزم نےعمیراورعبدالرحمن کیساتھ ملکرچھری اور ہتھوڑے سے قتل کیا،پولیس نے ملزموں کوگرفتار کرکے آلہ قتل،چھری اورہتھوڑا برآمد کرلیااور مزید قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔