لاہور:مصری شاہ پولیس کی کارروائی۔ ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش میں ملوث ثمینہ پٹھانی ، مہک ساتھیوں سمیت گرفتار۔ثمینہ پٹھانی،مہک،محمد علی ...
مصری شاہ میں ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش میں ملوث ثمینہ پٹھانی اور مہک عرف بلی اپنے ساتھیوں سمیت پولیس کے شکنجے میں۔لاہور پولیس کی کی طرف سے واقعہ کا نوٹس لیا گیا تھا۔ مصری شاہ پولیس نے ہوائی فائرنگ میں ملوث چار افرادکو گرفتار کر لیا،اسلحہ برآمد
ایس پی سٹی حفیظ الرحمن بگٹی کی ہدایت پر مصری شاہ پولیسنے کارروائی کی ،پولیس کا کہنا تھا کہ مجرم چاہے مرد ہو یا عورت قانون سب کے لئے برابر ہے، مصری شاہ میں ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش میں ملوث ثمینہ پٹھانی اور مہک عرف بلی کوساتھیوں سمیت حراست میں لے لیاگیا ہے۔