وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4روپے فی لیٹر اضافہ ک...
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔
وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
وزارت خزانہ نے بتایا کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3روپے 95 پیسےفی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔
پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 144 روپے 82 پیسے ہوگئی، نوٹیفکیشن
ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت 141 روپے 62 پیسے ہوگئی، نوٹیفیکیشن
قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفیکیشن