Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

اوآئی سی کا خصوصی اجلاس، 54 ممالک سے 150 سے زائد وفود اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: وزرائے خارجہ کے آرگنائزیشن آف اسلامک کواپریشن (او آئی سی ) کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے 54 ممالک سے 150 سے زائد وفود اسلام آبا...

اسلام آباد: وزرائے خارجہ کے آرگنائزیشن آف اسلامک کواپریشن (او آئی سی ) کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے 54 ممالک سے 150 سے زائد وفود اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، سیشن سے وزیراعظم پاکستان بھی خطاب کریں گے ۔


او آئی سی کا یہ خصوصی سیشن افغانستان میں ابھرتے ہوئے انسانی کرائسز کے تناظر میں ہورہاہے ۔