Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

جنوبی افریقہ سے آنیوالے 15مسافر سیالکوٹ ائیر پورٹ کے قرنطینہ سینٹر سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے

سیالکوٹ (ویب ڈیسک) جنوبی افریقا سے آنے والے 15 مسافر سیالکوٹ ائیر پورٹ کے قرنطینہ سینٹر سے فرار ہوگئے، پولیس ترجمان کے مطابق فرار ہونے والے ...

سیالکوٹ (ویب ڈیسک) جنوبی افریقا سے آنے والے 15 مسافر سیالکوٹ ائیر پورٹ کے قرنطینہ سینٹر سے فرار ہوگئے، پولیس ترجمان کے مطابق فرار ہونے والے مسافروں کا ریکارڈ حاصل کرکے انہیں جلد تلاش کرلیا جائے گا۔

جیو نیوز کے مطابق پولیس نے بتایاکہ بین الاقوامی پرواز کے ذریعے جنوبی افریقا سے 15 مسافر سیالکوٹ پہنچنے جنہیں فوری قرنطینہ سینٹر منتقل کیا گیا۔ جہاں سے وہ کسی طرح فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔